ایشیا ایران سے وطن پہنچنے والے 7 لاکھ افغانوں کو کن مسائل کا سامنا؟ عالمی ادارے آئی او ایم کے ترجمان کے مطابق جنوری سے اب تک چھ لاکھ 90 ہزار سے زائد افغان ایران چھوڑ چکے ہیں۔