نقطۂ نظر افغان طالبان کا دارالحکومت کابل یا قندھار؟ قندھار نے گذشتہ چند ماہ میں قطر اور جاپان کے بہت اہم مہمانوں کی میزبانی کی۔ ذبیح اللہ مجاہد اور انعام اللہ سمنگانی نے بھی اپنا میڈیا آفس قندھار منتقل کر دیا۔