دنیا ہالی وڈ اداکار سے سیٹ پر ’گولی چلنے‘ سے فلم کی فوٹو گرافی ڈائریکٹر ہلاک بالڈون کے ترجمان نے کہا کہ سیٹ پر ایک حادثہ پیش آیا جس میں ایک پروپ یا نمائشی گن سے ’غلطی سے‘ فائرنگ شامل تھی۔