سیاست فرانسیسی سفیر کی بے دخلی کا مطالبہ برقرار ہے: مفتی منیب مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا تھا وہ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری، وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ساتھ کسی صورت بیٹھنے کو تیار نہیں تھے۔