ٹیکنالوجی اے آئی چشمے جو دیں ’سپر پاور‘ جیسی سماعت سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت سے کام کرنے والی ایسی عینک تیار کی ہے جو اسے پہننے والوں کو غیر معمولی قوت سماعت فراہم کرتی ہے۔