ٹیکنالوجی 3500 سال بعد مصری فرعون کی ممی ڈیجیٹل طور پر کھول دی گئی سکیننگ کے نتائج فرعون کی ظاہری شکل و صورت اور ان کے ساتھ دفن کی گئی اشیا کے بارے میں دلچسپ تفصیلات فراہم کرتے ہیں۔