کیمپس سندھ کا وہ گاؤں جہاں کہانیوں کے لیے بچے اونٹ کا انتظار کرتے ہیں اونٹ لائبریری پر بغیر کوئی خطیر رقم خرچ کیے بچوں کے لیے گاؤں گاؤں علم کی شمع روشن کی جا رہی ہے۔