دنیا کمیلا کا مستقبل میں ملکہ ہونے کا اعلان ’اقتدار کی منتقلی ہموار کرنا ہے‘ الزبیتھ دوم نے ڈچز آف کورنوال کمیلا کے لیے اپنی ’مخلصانہ خواہش‘ کا اظہار کیا اور قوم پر زور دیا ہے کہ وہ ملکہ کے طور پر کیملا اور کنگ کے طور پر پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس دونوں کی حمایت کریں۔