ٹیکنالوجی سام سنگ کی مصنوعی ذہانت سے لیس ایس 24 ’موبائل فون کا نیا دور‘ کوریا کی دیوقامت ٹیکنالوجی کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ موبائل فون گیلیکسی اے آئی کی خوبیوں سے مزین ہوں گے۔