تاریخ پل چرخی جیل کے سابق سربراہ کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ ایک تجزیاتی ویب سائٹ افغانستان اینالسٹ نیٹ ورک کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ مقدمہ جنگی جرائم میں کسی افغان ملزم کے عدالت میں پیش ہونے کی ایک نادر مثال ہے۔