دنیا پرنس اینڈریو جنسی استحصال مقدمے میں ’ایک کروڑ پاؤنڈ‘ دینے پر راضی ورجینیا جوفرے نے برطانوی شہزادے پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے امریکہ میں ان کا اس وقت ریپ کیا جب وہ بالغ نہیں تھیں۔