دنیا ایرانی سکیورٹی فورسز پر حملے میں چار اہلکار ہلاک: سرکاری میڈیا ایران کی سرکاری نیوز ایجسنی اِرنا کے مطابق پاسداران انقلاب کے چار اہلکار پاکستان کی سرحد کے قریب صوبہ سیستان بلوچستان کے علاقے سراوان میں ’دہشت گردی کی کارروائی‘ میں مارے گئے۔