ماحولیات کیلوں کا مستقبل خطرے میں کرسچن ایڈ نے ترقی یافتہ ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ماحولیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات کو روکنے کے لیے فوری طور پر اپنے کاربن اخراج میں کمی کریں۔