ایشیا بیجنگ: میٹرو ٹرین حادثے میں 102 افراد زخمی چینی دارالحکومت حالیہ دنوں میں برفانی طوفانوں کی زد میں ہے جس سے ٹرانسپورٹ آپریٹنگ کی صورت حال متاثر ہوئی ہے ۔