کھیل کروڑ پتی سے دیوالیہ ہونے تک ٹینس لیجنڈ بورس بیکر کا زوال جرمن سابق ٹینس سٹار کو لندن کی ایک عدالت نے دیوالیہ کیس میں ڈھائی سال کے لیے جیل بھیج دیا ہے۔ ومبلڈن جیتنے والے سب سے کم عمر مرد کھلاڑی کی زندگی پر نظر