ٹیکنالوجی برطانوی شاہی خاندان کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ اس حملے میں نہ تو شاہی ویب سائٹ کے مواد اور نہ ہی سسٹم تک رسائی حاصل کی جا سکی البتہ ویب سائٹ 90 منٹ تک بند رہی۔