امریکہ یلو سٹون: مغربی امریکہ میں سیلاب سے تباہ کاریاں طوفانی بارشوں کے ’غیرمعمولی‘ سلسلے کی وجہ سے اس نیشنل پارک میں افراتفری پھیلی ہوئی ہے اور سڑکیں ٹوٹنے کے باعث پارک کے دروازے لوگوں کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔