ٹینس سرینا ولیمز کا ومبلڈن میں جیتنا ’انتہائی مشکل‘ ہوگا ولیمز کو 2021 میں دائیں ٹانگ میں چوٹ لگی تھی اور انہیں پہلے راؤنڈ میں ریٹائر ہونا پڑا تھا لیکن آل انگلینڈ کلب میں واپسی کے لیے انہوں نے وائلڈ کارڈ قبول کیا ہے۔