پاکستان نوشین کاظمی کا ایک اور ٹیسٹ: ’کسی مرد کا ڈی این اے نہیں ملا‘ ڈی این اے رپورٹ میں میں نوشین کاظمی کے بالوں، کپٹروں اور جسم کے سواب سیمپلز سے کسی مرد کے اجزا یا ڈی این اے نہیں ملا۔ تاہم نوشین کے گلے میں بندھی رسی سے نامعلوم لڑکی سمیت مختلف ڈی این ایز ملے ہیں۔