پاکستان پولیس افسران اور مجسٹریٹ کو دھمکی: قانون کیا کہتا ہے؟ کیا کوئی قانون موجود ہے جس سے کسی کو پابند کیا جا سکے کہ عوامی مقامات پر قومی مفاد کے تحت عدلیہ اور سکیورٹی اداروں کو دھمکایا نہ جائے، یا انہیں روکنا آزادی اظہار رائے پر قدغن ہے؟