ایشیا مسلمان ایم پی کو’دہشت گرد‘ کہنے والے بی جے پی رکن پر تنقید چندریان تھری چاند مشن کی کامیابی پر بحث کے دوران بیدھوری نے حزب اختلاف کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کو ہدف بنایا اور انہیں ’دہشت گرد‘ اور ’عسکریت پسند‘ قرار دیا۔