معیشت موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کر دی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا، ’کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اس بات کا اشارہ ہے کہ اقتصادی پالیسیاں درست سمت میں گامزن ہیں۔‘