آسیان

ایشیا

انڈیا جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے قدم جمانے میں کیوں مصروف ہے؟

ویب سائٹ ’انڈیا نیرریٹیو‘ کے مطابق چین کے لیے یہ خطہ بحر ہند میں داخلے کے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے اور اس لیے وہ اس خطے تک رسائی اور یہاں اپنے قدم جمانے کا خواہاں ہے جیسا کہ کمبوڈیا کی بندرگاہ کو جدید بنانے کی اس کوششوں سے یہ بات عیاں ہے۔