نقطۂ نظر ایلون مسک کے ہاتھوں ٹوئٹر کی موت ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد آغاز ہی لوگوں کو ملازمت سے نکال کر کیا ہے، یہ ٹوئٹر کو الوداع کہنے کا وقت ہے، وہ جو کبھی ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھا۔