بلاگ ایودھیا میں نئی مسجد: ’مسلمان مذہب سے جتنا دور اتنا قابل قبول‘ ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں بابری مسجد کے انہدام کے 30 سال مکمل ہو گئے۔ بابری مسجد کی جگہ پر جو نئی مسجد تعمیر کی گئی ہے اس میں ماضی کی کوئی شناخت باقی نہیں رکھی گئی۔