میگزین 1962 کی فراری ریکارڈ پانچ کروڑ ڈالرز میں فروخت 1962 اور 1964 کے درمیان تیار کردہ صرف 36 فراری 250 جی ٹی او موجود ہیں۔ گاڑی کے مالکان فوری طور پر ایک خصوصی کلب کے ممبر بن جاتے ہیں جس میں فیشن ڈیزائنر رالف لارین اور پنک فلائیڈ کے ڈرمر نک میسن شامل ہیں۔