پاکستان بغیر دستاویزات پاکستان میں مقیم افغان حکومتی ڈیڈلائن پر پریشان پاکستانی وزارت داخلہ کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے دی جانے والی ایمنسٹی سکیم 31 دسمبر کو ختم ہو جائے گی اور یکم جنوری سے ’اوور سٹے‘ کرنے والے غیر ملکی باشندوں سے جرمانہ وصول کیا جائے۔