خواتین بیلاروسی ماڈل کے میانمار میں ’قتل‘ کا پراسرار معاملہ تھائی حکام کا کہنا ہے کہ بیلاروسی ماڈل ویرا کراؤٹسووا اپنی مرضی سے تھائی لینڈ سے میانمار گئیں۔