ماحولیات سندھ: کیٹی بندر کے مچھیروں کا ’ایک ارب‘ کی مچھلیوں کا شکار ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق مارچ اور اپریل سوا مچھلی کے لیے افزائش نسل کا موسم ہے اور ایسے میں ان کا شکار اس آبی جانور کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔
یورپ جنگلی سور سمجھ کر انسان کو مارنے والا شکاری جیل سے بچ گیا فرانس میں شکاری نے اس وقت ایک شخص پر مغالطے میں گولی چلا دی جب وہ اپنی زمین پر لکڑیاں کاٹ رہا تھا۔