خواتین برقعینی پر پابندی کے خلاف احتجاج: فرانس میں عوامی سوئمنگ پول بند یہ احتجاج ’آپریشن برقعینی ‘ نامی ایک مہم کا حصہ ہے، جس کے تحت خواتین نے برقعینی پہن کر نہانے پر پابندی کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔