پاکستان خاتون نہیں، سب انسپکٹر بن کر آئی ہوں: اسلام آباد کی پہلی خاتون ایس ایچ او مصباح شہباز کا کہنا تھا کہ وہ اس سے قبل خواتین تھانے کی ایس ایچ او بھی رہ چکی ہیں، اور یہ تمام کام ان کے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ ’یونیفارم پہن کر ہم پولیس افسر کہلاتے ہیں، نہ کہ مرد یا عورت۔‘