ڈاکٹر شمائلہ حسین
بلاگ

تم جیتو یا ہارو، اب ہم سوچ کر پیار کریں گے

ہمارے سامنے ہماری شکست کو بھی ایسا بنا کر پیش کیا جاتا رہا کہ ہم یہ کہنے پر مجبور رہے کہ تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے اور پیار بھی ایسے والا کہ اس میں دراصل ہر طرح کی قربانی ہم دیتے چلے آ رہے ہیں۔