صحت اے پی ایس حملے کا نشانہ بننے سے ٹراما کونسلر بننے تک ایک سماجی کارکن اور ماہر نفسیات کے طور پر متعدد ایجنسیوں اور تنظیموں کے ساتھ کام کرنے کے بعد، عاکف پاکستان میں ایک ایسا پلیٹ فارم بنانا چاہتے ہیں جو کہ صدمے سے دوچار لوگوں کی نفسیاتی ضروریات پوری کر سکے۔