شہزادہ فیصل بن فرحان نے زور دیا کہ غزہ کی جنگ کا خاتمہ دو ریاستی حل کے نفاذ کے لیے بنیادی شرط ہے۔
اتحاد
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے 35 اضلاع کی ڈسٹرکٹ کونسلز کے اراکین کی حلف برداری اور کونسلز چیئرمین اور وائس چیئرمین کے عہدوں کے لیے انتخابات جمعرات کو ہوئے۔