پاکستان خیبر پختونخوا: تیز آندھی اور طوفانی بارشیں، پانچ افراد جان سے گئے پی ڈی ایم اے (پراونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی) رپورٹ کے مطابق تیز آندھی اور طوفانی بارشوں سے اتوار کو خیبر پختونخوا میں پانچ افراد جان سے گئے جب کہ 71 تاحال زخمی ہیں۔