نقطۂ نظر کیا آپ 2024 کی طوفانی تبدیلیوں کے لیے تیار ہیں؟ دنیا کے آدھے سے زیادہ حصے میں اس سال انتخابات ہوں گے جن کے نتائج ممکنہ طور پر دنیا میں عدم استحکام پیدا کر سکتے ہیں۔ آپ اس سے نمٹنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟