صحت سانس کا وہ ٹیسٹ جو لبلبے کے سرطان کے علاج میں ’انقلاب‘ لا سکتا ہے لبلبے کے سرطان کی غیر واضح علامات میں کمر درد اور بدہضمی شامل ہیں، جس کا مطلب ہے کہ یہ مرض اکثر اس وقت تک تشخیص نہیں ہوتا جب تک یہ جسم کے دوسرے حصوں میں پھیل نہیں جاتا۔