سائنس 600 سال پہلے معدوم ہونے والا پرندہ زندہ کرنے کی کوشش پراجیکٹ کی فنڈنگ کرنے والے ’لارڈ آف دا رنگز‘ فلم کے خالق پیٹر جیکسن کہتے ہیں کہ دیوہیکل پرندے کو زندہ کرنا ان کا خواب ہے۔