پاکستان بلوچستان میں مختلف تنظیمیں ’ڈیتھ سکواڈز‘ چلا رہی ہیں: سرفراز بگٹی نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سینیٹ اجلاس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’بلوچستان میں بی ایل اے، بی ایل ایف، یو بی اے، بی آر اے اور لشکر بلوچستان ڈیتھ سکواڈز چلا رہی ہیں۔‘