دنیا صدر ٹرمپ کا دورۂ عرب امارات: مصنوعی ذہانت میں سرمایہ کاری روئٹرز کے مطابق امریکہ اور یو اے ای کے درمیان ایک ابتدائی معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت یو اے ای ہر سال نویڈیا کی پانچ لاکھ جدید ترین اے آئی چپس درآمد کرے گا، جو اس سال سے شروع ہوگا۔