ٹیکنالوجی حادثے کے بعد الاسکا ایئرلائنز کے تمام بوئنگ 737 طیارے گراؤنڈ ایئر لائن کے سی ای او بین منی کوچی نے ایک بیان میں کہا کہ اس کے اسی طرح کے 65 طیاروں کے بیڑے کو احتیاطی دیکھ بھال اور حفاظتی معائنے کے بعد ہی سروس میں واپس لایا جائے گا