دنیا اردن اور امارات کی غزہ میں فضائی امداد، اسرائیلی کارروائی میں 10 گھنٹے کا وقفہ امدادی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے 22 لاکھ عوام کو بڑے پیمانے پر قحط کا سامنا ہے جس سے بین الاقوامی سطح پر تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔