خواتین ماتحت خاتون کے ساتھ جنسی تعلق، برطانوی بحریہ کے سربراہ معطل وزارت دفاع نے تصدیق کی کہ فرسٹ سی لارڈ ایڈمرل سر بینجمن کی کے بارے میں تحقیقات ’جاری‘ ہیں۔