پاکستان ’ہم عدالتوں کے درمیان شٹل کاک بن کر رہ گئے ہیں‘ پشاور ہائیکورٹ نے دہشت گردی اور عسکریت پسندی کے مقدمات کو انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں حل کرنے کا فیصلہ سنایا ہے، مگر تاحال مقامی عدالتیں قیدیوں کے کیس سننے میں فعال نہیں۔