صحت وزن کم کرنے والی نئی دوا، جس کے نتائج سرجری کے برابر حالیہ تحقیق میں اس دوا نے باقی سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جس کی وجہ سے اسے وزن کم کرنے والی دواؤں کا ’کنگ کانگ‘ کہا جا رہا ہے۔