نقطۂ نظر وہ چیز جو مجھے دوبارہ لندن کا میئر بننے سے روک سکتی ہے لندن کے میئر کا آخری الیکشن 2021 میں ہوا اور ووٹنگ کے پہلے مرحلے کے بعد میں پانچ فیصد سے بھی کم آگے تھا۔ یہ وہ تھوڑا فرق ہے جن کا اب ہمیں سامنا ہو گا۔