بلاگ خواتین معذرت قبول کیجے، نیا جمیز بانڈ بھی ایک مرد ہے بونڈ نوجوان خاتون مداح کی حیثیت سے، میں نے سوچا کہ یہ ایک دلچسپ اور انقلابی قدم تھا جب جوڈی ڈینچ کو 1995 کی بونڈ فلم ’گولڈن آئی‘ میں برطانوی خفیہ سروس کی سربراہ ’ایم‘ کے طور پر کاسٹ کیا گیا۔