امریکہ امریکہ: ’کھڑکی کے بغیر‘ ونڈو سیٹ کی فروخت، یونائیٹڈ ایئرلائنز پر مقدمہ یونائیٹڈ کی ’سٹینڈرڈ اکانومی کلاس‘ میں ترجیحی نشستوں کے لیے فی کس 24 ڈالر وصول کیے جاتے ہیں جب کہ ’بیسک اکانومی‘ میں یہ فیس فی کس 36 ڈالر تک بڑھ جاتی ہے۔