ٹرینڈنگ غزہ، یوکرین اور ایران کے بعد اقوامِ متحدہ کتنی مؤثر رہی؟ امید کی جاتی ہے کہ جلد منتخب ہونے والا نیا سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کی اقدار اور اخلاقی ساکھ کو بروئے کار لا کر امن کی تلاش میں دنیا کی رہنمائی کر سکے گا۔