ٹیکنالوجی زکربرگ کا پرومیتھیس اے آئی پروجیکٹ دنیا کو کیسے بدل سکتا ہے؟ اگر سوشل میڈیا گذشتہ بڑی ٹیکنالوجی کی جنریشن کی پہچان تھا، تو اگلی جنریشن کی علامت مصنوعی ذہانت ہے۔ اور اگرچہ ایسا لگتا ہے کہ اوپن اے آئی ایک جانا پہچانا نام بن سکتا ہے۔